Home
Dard se Dosti: (Friendship with pain, Urdu Short Stories)
Barnes and Noble

Current price: $26.99

Size: OS
Loading Inventory...
*Product information may vary - to confirm product availability, pricing, shipping and return information please contact Barnes and Noble
Masroor Jahan is a reliable name in Urdu fiction and novels. The style she has chosen, depending on the subject matter, can be called ideal style. Theme and style in her fiction seem to be compatible with each other. Most of her stories represent events occurring in a specific environment, but her extraordinary grasp of style has created diversity in the uniformity of this environment. These stories describe small psychological aspects of human life as the points of an orderly and stable human philosophy. Masroor Jahan has made the subject of this moral system to explain these points which on one hand provides an index of the reasons for the decline of a high and specific civilization and on the other hand also represents the righteous and positive aspects of this civilization. This book "Dard se Dosti (Friendship with pain)" is a collection of few of her famous stories.
/
مسرور جہاں اردو افسانے اور ناول کا ایک معتبر نام ہے۔ انہوں نے جس اسلوب کو منتخب کیا ہے ، بہ اعتبار موضوع اسے مثالی اسلوب کہا جا سکتا ہے۔ ان کے افسانوں میں موضوع اور اسلوب ایک دوسرے سے ہم آہنگ معلوم ہوتے ہیں۔ ان کی زیادہ تر کہانیاں ایک مخصوص ماحول میں نمودار ہونے والے وقوعوں کی نمائندگی کرتی ہیں لیکن اسلوب پر ان کی غیرمعمولی گرفت نے اس ماحول کی یکسانی میں تنوع پیدا کر دیا ہے۔ یہ کہانیاں انسانی زندگی سے متعلق چھوٹے چھوٹے نفسیاتی پہلوؤں کو ایک منظم اور مستحکم انسانی فلسفے کے نکات کے طور پر بیان کرتی ہیں۔ مسرور جہاں نے ان نکتوں کی وضاحت کے لیے اس اخلاقی نظام کو موضوع بنایا ہے جو ایک طرف ایک اعلیٰ اور مخصوص تہذیب کے زوال کے اسباب کا اشاریہ فراہم کرتا ہے اور دوسری طرف اس تہذیب کے صالح اور مثبت پہلوؤں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔