Home
Naya Janam: (A new birth, Urdu Short Stories)
Barnes and Noble

Current price: $25.99

Size: OS
Loading Inventory...
*Product information may vary - to confirm product availability, pricing, shipping and return information please contact Barnes and Noble
'Naya Janam (A new birth)' is a book by Sarla Devi which contains selected selected short stories written by her. Sarla Devi is not only the younger sister of prominent Urdu writer Krishan Chander, but she has her own unique literary personality. Sarla Devi's literary taste may have been nurtured by Krishan Chander, may have taught her to write and even corrected her. But Sarla's style is her own, and the content of her stories is something that no man could ever achieve. Only a woman's sensitive eye can penetrate the depths of a woman's psychological character which is reflected in Sarla's stories. The subject of Sarla's stories is the "new woman of the new India", who is entangled in the obsolete bonds of a dying system but from whose womb of wounded consciousness a new social order is about to be born.
/
سرلا دیوی ممتاز اردو ادیب کرشن چندر کی چھوٹی بہن ہی نہیں ہیں بلکہ وہ اپنی منفرد ادبی شخصیت رکھتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ سرلا دیوی کے ادبی ذوق کو کرشن چندر نے پروان چڑھایا ہو، شاید کبھی لکھنا سکھایا ہو اور اصلاح بھی کی ہو۔ مگر سرلا کا اسٹائل ان کا اپنا ہے، اور ان کی کہانیوں کا مواد ایسا ہے جو کرشن چندر تو کیا کسی مرد کو کبھی حاصل نہیں ہو سکتا۔ صرف ایک عورت کی حساس نظر عورت کے نفسیاتی کردار کی ان گہرائیوں تک پہنچ سکتی ہے جو سرلا کی کہانیوں میں جا بجا ملتی ہیں۔ سرلا کی کہانیوں کا موضوع ہے "نئے ہندوستان کی نئی عورت" ، جو ایک سسکتے ہوئے نظام کے فرسودہ بندھنوں میں الجھی ہوئی ہے مگر جس کے مجروح احساس کی کوکھ سے ایک نیا سماجی نظام جنم لینے والا ہے۔ یہ مجموعہ سرلا کے پانچ منتخب افسانوں پر مشتمل ہے۔