Home
Science ke mazameen - 1: (Urdu Essays on Science)
Barnes and Noble

Current price: $26.99

Size: OS
Loading Inventory...
*Product information may vary - to confirm product availability, pricing, shipping and return information please contact Barnes and Noble
Science is the key to the present and the future, and a language that embraces science as easily as possible will be able to embrace the insights of the modern age with equal success. The greatest creative service in today's age is to promote and popularize the scientific spirit in Urdu. Izhar Asar is doing this work with courage and by training other writers, to write regularly on scientific topics. This book is the first part of a collection of selected scientific articles written by Izhar Asar.
/
سائنس حال اور مستقبل کی کنجی ہے اور جو زبان سائنس کو جس طرح اور جس آسانی سے اپنے اندر سمو لے گی وہ جدید دور کی بصیرت کو اسی قدر کامیابی کے ساتھ اپنانے میں کامیاب ہوگی۔ آج کے دور میں سب سے بڑی تخلیقی خدمت یہ ہے کہ سائنسی مزاج کو اردو میں مروج اور مقبول کیا جائے۔ اظہار اثر ہمت اور حوصلے سے یہ کام کر رہے ہیں اور دوسرے لکھنے والوں کی بھی تربیت کے ذریعے انہیں اس جانب متوجہ کر رہے ہیں کہ سائنسی موضوعات پر باقاعدگی سے لکھا جائے۔ یہ کتاب اظہار اثر کے منتخب سائنسی مضامین کے مجموعے کا پہلا حصہ ہے۔