Home
Albatta: (Urdu Humorous Essays)
Barnes and Noble
Albatta: (Urdu Humorous Essays)
Current price: $29.99
Barnes and Noble
Albatta: (Urdu Humorous Essays)
Current price: $29.99
Size: OS
Loading Inventory...
*Product information may vary - to confirm product availability, pricing, shipping and return information please contact Barnes and Noble
'Albatta' is a book by Yusuf Nazim which contains humorous Essays. Yusuf Nazim believes in clean and refined elegance. Somewhere they must leave bursts of laughter, but their sense of humor cannot afford frequent laughter. Their quality of elegance is subdued and polite which brings a mere smile to the lips rather than loud laughter. And thus draws the reader's mind to ponder the main point that is said in the veil of laughter.
/
یوسف ناظم کی یہ کتاب طنز و مزاح کے مضامین پر مشتمل ہے۔ یوسف ناظم شستہ و مہذب ظرافت کے قائل ہیں۔ کہیں کہیں وہ ہنسی کی پھلجھڑیاں ضرور چھوڑتے ہیں مگر ان کا مزاح گراں بار قہقہوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ان کی ظرافت کا معیار متین، شائستہ اور مہذب ہے جو بلند بانگ قہقہوں کے بجائے ہونٹوں پر محض مسکراہٹ لاتا ہے۔ اور اس طرح قاری کے ذہن کو غور و فکر کی طرف مائل کرتے ہوئے اس مرکزی بات کی طرف متوجہ کرتا ہے جو ہنسی کے پردے میں کہی گئی ہے۔