Home
Teesri Manzil: (Third Floor, Urdu Short Stories)
Barnes and Noble

Current price: $28.99

Size: OS
Loading Inventory...
*Product information may vary - to confirm product availability, pricing, shipping and return information please contact Barnes and Noble
In Urdu literature, where male fiction writers recorded their artistic greatness, women also did not lag behind in this field. The name of Hajra Masroor is also prominent among them, who was a fiction writer who did not hesitate to raise her voice for women's rights. She used to write fiction in an unconventional way. She knew how to tell a story and adopted a simple yet effective narrative style. Her metaphors took on a whole world. Her characterization was as subtle as his symbols. This collection "Teesri Manzil (Third Floor)" contains some selected stories of Hajra Masroor.
/
اردو ادب میں جہاں مرد افسانہ نگاروں نے اپنی فنی عظمت کے نقوش ثبت کیے وہاں خواتین بھی اس میدان میں پیچھے نہیں رہیں۔ ان میں ہاجرہ مسرور کا نام بھی نمایاں ہے جو ایسی افسانہ نویس تھیں جنہوں نے عورتوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے میں کوئی جھجھک محسوس نہیں کی۔ وہ غیر روایتی انداز میں افسانے لکھتی تھیں۔ وہ کہانی کہنے کا ڈھنگ جانتی تھیں اور انہوں نے سادہ مگر موثر انداز کا بیانیہ اپنایا۔ ان کے استعارے ایک مکمل جہان لیے ہوئے تھے۔ ان کی کردار نگاری میں بھی اتنی ہی لطافت تھی جتنی کہ ان کی علامتوں میں ہوتی تھی۔ یہ مجموعہ "تیسری منزل" ہاجرہ مسرور کے چند منتخب افسانوں پر مشتمل ہے۔