Home
Thanda Meetha Paani: (Cold sweet water, Urdu Short Stories)
Barnes and Noble

Current price: $26.99

Size: OS
Loading Inventory...
*Product information may vary - to confirm product availability, pricing, shipping and return information please contact Barnes and Noble
Khadija Mastoor is one of the female Urdu novelists who raised the artistic standard of novel writing and increased its gender prestige through her creative genius and artistic consciousness. Khadija Mastoor portrays the complexities of life with great skill, she excels at reaching the extraordinary through ordinary events. She was not associated with any literary movement. All her characters appear with their intellectual complexities, psychological struggles and emotions, but not idealism. She uses frank and everyday language in her fiction. This collection "Thanda Meetha Paani (Cold sweet water)" contains some selected short stories of Khadija Mastoor.
/
خدیجہ مستور کا شمار اردو کی ان خاتون ناول نگاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی تخلیقی ذہانت اور فنکارانہ شعور کے ذریعہ ناول نگاری کے فنّی معیار کو بلند کیا اور اس کے صنفی وقار میں اضافہ کیا۔ خدیجہ مستور انتہائی مہارت کے ساتھ زندگی کی پیچیدگیوں کی نشاندہی کرتی ہیں، معمولی واقعات کے ذریعہ غیر معمولی واقعات تک پہنچنے میں انھیں کمال حاصل ہے۔ وہ کسی ادبی تحریک سے وابستہ نہیں تھیں۔ ان کے سارے کردار اپنی فکری پیچیدگیوں، نفسیاتی کشاکش اور جذبہ و احساس کے ساتھ نمودار ہوتے ہیں ان میں مثالیت پسندی یا تصوریت نہیں۔ وہ اپنے افسانوں میں بے تکلف اور روز مرّہ کی زبان استعمال کرتی ہیں۔ یہ مجموعہ "ٹھنڈا میٹھا پانی" خدیجہ مستور کے چند منتخب افسانوں پر مشتمل ہے۔